لاہور: چین سے براہ راست پروازوں کا آغاز چھ فروری سے ہوگاFebruary 5, 2020ویب ڈیسک0 سینئر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر مشتمل ٹیمیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود ہوں گی۔