آسیہ مسیح پاکستان چھوڑ گئیںMay 8, 2019طارق ملک0 دفتر خارجہ کے ذرائع نے آسیہ بی بی کی پاکستان سے بیرون ملک روانگی کی تصدیق کردی ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق آسیہ مسیح کینیڈا روانہ ہوئی ہیں۔