پنجاب میں 25 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیعApril 15, 2020ویب ڈیسک0 صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔