ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکہ، 6 افراد جاں بحق، 53 زخمیNovember 13, 2022ویب ڈیسک0 دھماکہ تقسیم اسکوائر کے قریب ہوا جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔