ناکام بغاوت میں ملوث ملزمان کی نشان دہی اور ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا سلسلہ 4 سال بعد بھی جاری ہے
قے سے دم گھٹنے پر 19 سالہ لڑکی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی
ترکی نے پاکستان سے جانے والے مسافروں پر قرنطینہ کی عائد پابندی ختم کردی ہے۔
طالبان نے کابل میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی تھی، ترک صدر
طالبان کی پیشکش کے کچھ دیر بعد ہی ترکی نے اپنی فوج کا انخلا شروع کردیا ہے
ترکی 31 اگست تک افغانستان سے افواج کا انخلا مکمل کر لے گا۔
یورپی یونین کے کہنے پر افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، ترک صدر
ترکی اور پاکستان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر مشترکہ طور پر ٹی وی سیریز بنائیں گے۔
ہزاروں سیاحوں اور مقامی رہائشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا
آگ پر قابو پانے کے لیے روس، یوکرین، ایران اور آذربائیجان کی فائر فائٹرز ٹیمیں بھی مسلسل کوشش میں مصروف ہیں۔
ترکی کے جنگلات میں آگ سے ہونے والی اموات کی تعداد 6 ہو گئی۔
آسٹریلوی حکام کے مطابق خاتون 2014 میں آسٹریلیا سے شام چلی گی تھی
ترک صدر نے شاہ سلمان کو حج اور عیدالاضحیٰ کی پیشگی مبارکباد بھی دی
ترکی اسلامی ملک ہے اور ہم ان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں۔
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت فوری طور پر ممکن نہیں ہو سکی ہے، ترک حکام














