نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے ڈھانچے اور گورننس کو مزید مؤثر بنایا جائے گا
سربراہ جے یو آئی نے حکومت کو عدالتی اصلاحات کا پیکج لانے کی تجویز دے دی
غیر ملکی عوامی دستاویزات کیلئے قانونی حیثیت کی شرط ختم کرنے سے متعلق بھی بل منظور کرلیا گیا۔
کمیٹی کے ارکان کے ساتھ جامع بحث کے بعد کمیٹی نے بل کی منظوری دے دی۔
بل کے منظور کرنے سے بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیر ہو گی۔
اتحادی حکومت ہونے کی وجہ سے سازش ناکام بنانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔
بل کے حق میں 43 اورمخالفت میں 42 ووٹ آئے
لانگ مارچ سے قبل حکومت کی اتحادی جماعتوں سے بھی رابطے کیے جائیں گے، سربراہی اجلاس میں فیصلہ
وزیر اعظم عمران خان کو اپنے ارکان پارلیمان پر اعتماد نہیں ہے، رہنما پیپلز پارٹی
بل جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کیا ہے۔
اپوزیشن اراکین نے بل پر ووٹنگ کا مطالبہ کیا تھا۔ بل کے حق میں 31 اور مخالفت میں 34 ووٹ آئے
نوٹیفکیشن میں ترمیمی ایکٹ کو فوری جاری کرنے کے احکامات دیے گئے۔
سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتوں نے جو اعلان کیا تھا وہ اس سے پیچھے ہٹ گئی جس کی وجہ سے لگتا ہے کہ شاید کوئی معاملات طے ہو گئے جبکہ پی ٹی آئی کے رویے میں بھی نرمی نظر آئی۔
پیپلزپارٹی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل میں ترمیم کیلئے تجاویز پیش کرنی تھیں
حکومتی ذرائع کے مطابق بل آج قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں دوبارہ پیش کیے جائیں گے۔














