پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے پر عزم ہے، ترجمان دفتر خارجہ
سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنی مکمل حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے
پاکستان نے ایل او سی پرفائربندی معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا، ترجمان دفتر خارجہ
تینوں ممالک کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف متحدہ کوششوں اور مشترکہ حکمت عمل اپنانے پر اتفاق کیا گیا ہے, ترجمان دفتر خارجہ
بیرونی مدد سے ہونے والا بزدلانہ حملہ پاکستان مخالف ریاستی دہشتگردی کا عکاس ہے، ترجمان دفتر خارجہ
بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
بھارت تمام گرفتار کشمیریوں کو بھی رہا کرے، او آئی سی رابطہ گروپ کے ورچوئل اجلاس میں مطالبہ
بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سےعالمی توجہ نہیں ہٹا سکتا، ترجمان دفتر خارجہ
بارڈر ٹرمینل کھولنےکا فیصلہ دوستانہ تعلقات اورانسانی بنیادوں پر کیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں پر ظلم بی جے پی، آر ایس ایس سے متاثر انتہا پسند ہندوتوا ذہنیت کا نتیجہ ہے۔
گلگت بلتستان میں بدھ مت کے ثقافتی ورثے کو نقصان پہنچانے کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت رواں سال جنگ بندی کی ایک ہزار 81 مرتبہ خلاف ورزیاں کر چکا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وکیل ہریش سالوے کے بیانات کیس کے حقائق کے منافی ہیں۔
پاکستانیوں کو واپس لانے میں قرنطینہ سہولتوں کی کمی کا مسئلہ درپیش ہے، عائشہ فاروقی










