بلوچستان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکامJune 25, 2019ایوب ترین0 تخریب کاروں کے خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیاگیاہے،تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔