طیارہ حادثہ: جاں بحق مسافروں کی قیمتی اشیا، دیگر سامان لواحقین کے سپرد کرنے کا فیصلہ July 9, 2020ویب ڈیسک0 پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ سامان کی واپسی کے لیے لواحقین اصل شناختی کارڈ کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں