لاہور: صنعتی آلودگی جان لیوا خطرناک امراض جنم دینے لگیMay 15, 2019دانش منیر0 اگر جاری سلسلہ ترک نہ ہوا تو لاہور میں 2040 تک زیر زمین قابل استعمال پانی ختم ہوجائے گا۔ سرکاری محکموں کو بھیجی جانے والی رپورٹ میں انکشاف