ملک بھر کی اہم سڑکوں اور شاہراہوں کو مظاہرین سے خالی کرالیا گیاApril 14, 2021ویب ڈیسک0 لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ساہیوال اور دیگر شہروں میں مظاہرین سے جھڑپوں میں سیکڑوں پولیس اہلکار زخمی ہوگئے