’حکومت بی آر ٹی کی تحقیقات رکوا کر نااہلی چھپانا چاہتی ہے‘December 6, 2019ویب ڈیسک0 تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جا کر یہ تاثر دے رہی ہے جیسے وہ اپنیکرپشن چھپانا چاہتی ہے