اسلام آباد ، سیدپور ماڈل ویلج میں آپریشن ، 200 غیر قانونی تعمیرات مسمارAugust 20, 2025ویب ڈیسک0 نیشنل پارک کی 191 کنال اراضی واگزار کرا لی گئی ، خالی کردہ عمارتوں کو شفاف انداز میں نیلام کیا جائے گا ، محسن نقوی