اتفاق رائے سعودی عرب کے سرمایہ کاری کے وزیر محمد خالد الفالح سے پاکستانی سفیر راجہ علی اعجازکی ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔
افغان مال بردار گاڑیوں کے لیے کرک اور متنی میں کسٹم کے دو اڈے تعمیر کر رہے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی پریس کانفرنس
افغان حکومت کی خصوصی درخواست پر پاکستان نے واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا، دفترخارجہ
گوادرپورٹ سے افغانستان کوٹرانزٹ ٹریڈ کی شروعات ہوگئی ہیں اور بیرون ملک سے افغانستان بھیجی جانے والی کھاد کو پاکستان میں پیک کیا جائے گا
: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کےآخری روز مثبت رجحان سے کاروبار کا اختتام ہوا ہے۔
پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کریسٹین ٹرنر کے اعزاز میں مانچسٹر میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی تعیناتی کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو دگنا دیکھنا چاہتے ہیں
کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ 38 ہزار 219 کی سطح پر بند ہوئی.
ہفتے کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی دیکھی گئی اور ابتدائی گھنٹے میں ہی چار سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا
تیل کی کھپت اور کاروباری کیلئے دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ، چین میں کورنا وائرس کے سبب معاشی سرگرمیاں نا ہونے کے برابر ہیں جس کے اثرات عالمی منڈیوں پر بھی پڑ رہے ہیں
کورونا وائرس سے مزید 4 ہزار 458 افراد متاثر ہوئے۔
مشعال ملک نے کہا کہ 5 اگست کے بعد پاکستان کی شہ رگ کٹ گئی ہے اور ہندوستان نے ہر دفعہ پاکستان کو دھوکہ دیا۔
آئل ،بینکنگ، سیمنٹ، فرٹیلائزرکےشعبوں میں بہترسرمایہ کاری ریکارڈ کی جارہی ہے۔۔
ہمیں بحیثیت قوم سخت فیصلے اور اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا، گورنر اسٹیٹ بینک
چین کی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کو آسیان ممالک کے مساوی مراعات و سہولتیں حاصل ہوں گی۔
پاکستانی تاجروں کو جرمنی کے ویزے کے حصول میں درپیش مشکلات حل کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ تاجروں سے خطاب













