10 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، ریسکیو کارروائیاں جاری، لاپتہ افراد کی تلاش میں مشکلات
امریکی صدر کا حکم وفاقی رجسٹر میں شائع ہونے کے 30 دن بعد تارکین قانونی تحفظ کھو بیٹھیں گے
کشتی میں زیادہ تر پاکستانی تھے، وزیر داخلہ کا حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق پر اظہار افسوس
غیر قانونی طور پر ٹیکساس میں داخل ہونے والوں کو 6 ماہ قیدکی سزا ہو گی۔
کشتی میں سوار 18 افراد اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے۔
کشتی میں سوار زیادہ تر افراد کا تعلق نائیجیریا، گیمبیا اور دیگر افریقی ممالک سے تھا۔
چمن میں کرائے پر رہنے والے افغان باشندوں کو گھر خالی کرنے کیلئے مساجد میں اعلانات
تارکین وطن کی بس میکسیکو امریکہ سرحد کی طرف جا رہی تھی۔
افسوسناک حادثہ اٹلی کے جزیرے لیمپیڈوسا میں پیش آیا ہے۔
تیونس کے کوسٹ گارڈز نے 152 تارکین وطن کو بچا لیا۔
کشتی پر 59 افراد سوار تھے، 24 مسافروں کو بچا لیا گیا ،ایک بچے کے ہلاک ہونے کی اطلاعات
کشتی غیر قانونی تارکین وطن کو سمندر کے ذریعے لیبیا سے اٹلی لے کر جا رہی تھی۔
ہنر مند تارکین وطن کا انتخاب کرنے والے موجودہ نظام پوائنٹس ٹیسٹ میں ترامیم کی جائیں گی، آسٹریلیا کے وزیر داخلہ کلائر اونیل کا خطاب
لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی 2 کشتیوں کو حادثہ پیش آیا۔
ریسکیو اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 17 کو بچا لیا ہے۔












