نگراں حکومت آئی پی پیز کے ساتھ بیٹھ کر بات کرے، چیئرمین ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
تاجروں کی آرمی چیف اور وزیر خزانہ کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی
کاروباری سرگرمیاں اتوار کے روز بھی جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی
چاند رات تک مارکیٹوں اور بازاروں پر وقت کی پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔
میڈیکل اسٹورز، اسپتال، لیبارٹریاں، پیٹرول پمپ اور سی این جی اسٹیشنز، ٹائرشاپس، دودھ دہی کی دکانوں پر اطلاق نہیں ہوگا
تاجر برادری صوبائی حکومت کے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے منصوبوں میں اپنا حصہ ڈالے، وزیر خارجہ کی تاجر برادری سے ملاقات
جب حکومت ملی تو 20 ارب ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا، فرخ حبیب
پورے ملک سے تاجر براستہ زیرو پوائنٹ فیض آباد پہنچیں گے، اجمل بلوچ
آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کو دوبارہ فعال کردیا گیا ہے۔
مارکیٹ ایسوسی ایشنز، مالکان اور شہری کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جاری کردہ ایس او پیز کا خیال رکھیں گے،مرتضیٰ وہاب
تین تلوار کلفٹن پر تاجر برادری کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہی ہے اور دھرنا دیے ہوئے ہے۔
مارکیٹیں کھولنے کا اعلان آل پاکستان انجمن تاجران اور سندھ تاجر اتحاد نے کیا ہے۔
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ویڈیو لنک کے ذریعے تاجر برادری سے بات چیت
جس ملک کی تاجر برادری مسائل کا شکار ہو وہ ترقی نہیں کر سکتا، عمران خان
ڈاکٹر وقار احمد نے ملک بھر کے تما م چھوٹے بڑے ایکسپورٹرز اور تاجر برادری تک حکومت کی ان نئی ایکسپورٹ پروموشن اسکیموں سے آگاہی کی ضرورت پر زور دیا ۔













