جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلانJanuary 15, 2021ویب ڈیسک0 نیوزی لینڈ کے خلاف خراب کارکردگی دکھانے پر شان مسعود، محمد عباس، ظفر گوہر اور حارث سہیل کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔