گورنر سندھ کا بے روزگار افراد کیلئے’’گورنر سندھ روزگار اسکیم‘‘شروع کرنے کا اعلانApril 21, 2024ویب ڈیسک0 اسکیم کے تحت شہر قائد کے بے روز گار نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا