بھارت کا پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت سے انکارJanuary 29, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان کی میزبانی اور اس کے حقوق پر کوئی اعتراض نہیں، لیکن ایونٹ کا انعقاد کسی نیوٹرل وینیو پر ہونا چاہیے، بی سی سی آئی عہدیدار