فیس بک کی جنوبی اور وسط ایشیا انچارج کی پالیسی ڈائریکٹر آنکھی داس بی جے پی کی حامی ہیں
امریکی سکیورٹی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چینی کمپنی اس ایپ کو امریکیوں کی ذاتی معلومات کو جمع کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔
دھمکیاں ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی طرف سے دی گئیں جن میں سے کچھ کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی فالو کر رہے ہیں۔
ڈومسائل کے قانون میں تبدیلی بی جے پی حکومت کے اخلاقی دیوالیہ پن کی مثال ہے، ترجمان دفتر خارجہ
بی جے پی قیادت آر ایس ایس کے نظریے سے متاثر ہے، وزیراعظم
بھارتی وزیر اعظم مودی کے سیاسی حریفوں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنے پیروکاروں کو بھی سوشل میڈیا ترک کرنے کو کہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت عالمی توجہ ہٹانے کے لیے کوئی جھوٹا فلیگ آپریشن کر سکتا ہے۔
ترجمان ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ متنازع شہریت قانون مذہب کی بنیاد پر تعصب پر مبنی ہے۔
حکومت رجسٹریشن پالیسی پر عمل درآمد کرے گی جس کے بعد ایک کروڑ مسلمانوں کو ملک سے نکال دیا جائے گا، بی جے پی رہنما
بی جے پی حکومت آر ایس ایس کے نظریے کو فروغ دے رہی ہے جس کا مقصد بھارت کو ہندؤ ریاست بنانا ہے، مستقل مندوب
بھارتی میڈیا کے مطابق 13 نومبر کو ، این پی پی کے چیئرمین اور سابق وزیر ہرش دیو سنگھ نے اسپیکر کے عہدے پر سنگھ کے تسلسل کو “آئین اور مروجہ قوانین کی توہین” قرار دیاتھا۔
نوین چودھری نے خاتون اور ان کی بیٹی کو دکان سے گھسیٹ کر باہر نکالا اور لوہے کی راڈ سے تشدد کیا۔
مودی حکومت نے پانچ اگست کو ملکی آئین کی شق 370 کا خاتمہ کرکے مقبوضہ وادی چنار میں کرفیو نافذ کردیا تھا جو تاحال برقرار ہے۔
بھارتی اخبار ’’دکن کرانیکل ‘‘نے کشمیر کی صورت حال کو مستقبل کے لئے خطرناک قرار دے دیا،
نفسیاتی طور پرحراست میں گزارے گئے آٹھ دن بہت ذلت آمیز، تکلیف دہ اور مشکل تھے۔ میئر سری نگر جنید مٹو کا اعتراف














