بٹلر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی پہلی سنچری داغ دیNovember 1, 2021ویب ڈیسک0 بیٹر جوز بٹلر نے سری لنکا کے خلاف اننگز میں 6 چھکے اور 6 چوکے لگائے۔