وینزویلا کا بحران: چین نے مسلسل مذاکرات کو حل قرار دے دیاFebruary 10, 2019ویب ڈیسک0 بیجنگ حکومت یقین رکھتی ہے کہ وینزویلا کے بحران کا حل وہاں کے دستور کی حدود میں رہتے ہوئے عوام کے ہاتھ میں ہے۔