بھارتی انتہا پسند حکومت کا اجمیر شریف کے زائرین کو ویزہ دینے سے انکارMarch 4, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان نے ایک سال کے دوران 5 ہزار 6 سو سکھ یاتریوں کے علاوہ 312 ہندوں یاتریوں کو بھی ویزے جاری کئے، پیر نور الحق قادری