پی آئی سی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی: عمران خان کا بھانجا بھی ملوث نکلاDecember 12, 2019عمیر رانا0 حسان نیازی ایڈووکیٹ نہ صرف پولیس پر پتھراؤ کرتے رہے بلکہ ان کو فوٹیج میں پولیس وین کا دروازہ توڑتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔