بھارت نے سرحدپارکرانے کامعاملہ وزارت داخلہ کی کلیئرنس سے منسلک کررکھا ہے
پابندی کا بڑا مقصد غلط خبروں و افواہوں کو روکنا اور اس عمل کی حوصلہ شکنی بتایا جاتا ہے۔
پاکستان بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر 2019 میں کرتار پور راہداری کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
قومی ٹیم نے فائنل میچ میں روایتی حریف، بھارت کو 0-2 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
دوسرے مقابلے میں یو اے ای اور تھائی لینڈ کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا
سفارتی عملے کے رکن کو چند گھنٹے کے بعد رہا کیا گیا،ذرائع
کرتار پوردربار کے چاروں اطراف کو 400 فٹ کشادہ کیا جائے گا
کانفرنس میں مشرقی سرحد پربھارتی اشتعال انگیزی کا بھی جائزہ لیا گیا، آئی ایس پی آر
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں پاکستانی شہید ہوئے،وزیراعظم عمران خان
تین ملکی انٹر نیشنل کبڈی سیریز کے پہلے ٹاکرے میں پاکستان وائٹ نے ایران کو 14 پوائنٹس سے شکست دے دی
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے دفترخارجہ طلب کیا
مشتعل افراد کے ہجوم نے بوڑھے شخص کے چہرے کو لاتوں اور ڈنڈوں سے بری طرح پیٹا، مقامی میڈیا
بھارت میں انتخابات ہیں اور پاکستان مخالف بیانات سیاسی قیادت کا سیاسی حربہ ہے، دفتر خارجہ
ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک نے قائم مقام بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا
2019 کا یہ سپر بلڈ مون پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں دکھائی نہیں دے گا۔














