پاکستان کے حوالے سے عالمی سطح پرماحول بہترہورہا ہے اس لیے امید ہے کہ اس سے پاکستان کو فائدہ ہوگا،رہنما مسلم لیگ ن
اس وقت حقائق پر بات کرنے کی ضرورت ہے،دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر(ر) عمران ملک
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے چڑی کوٹ اوربگسرسیکٹرزکا دورہ کیا
اولمپک کمیٹی نے بھارت میں مستقبل کے ایونٹس کی میزبانی پر ہونے والی بات چیت معطل کردی ہے
بھارت چھ دن سے اس بات کی کوشش کررہا تھا کہ پاکستان کا نام اعلامیہ میں شامل ہو جائے لیکن سلامتی کونسل نے صرف جیش محمد کا نام شامل کیا۔
نتن گاڈکری کے مطابق بھارت مشرقی دریاؤں کا پانی روک کر اسے جموں و کشمیر اور بھارتی پنجاب میں آباد اپنے لوگوں کو دے گا۔
بھارت اگرکسی طرح کی بھی جارحیت دکھاتا ہے تو ہمیں تیاررہنا چاہیے تاکہ ہم بھی بھرپورجواب دے سکیں،سابق صدر
بھارت آئی سی سی سے پاکستان کو ورلڈ کپ سے نکالنے کی سفارش کرے گا۔
سعودی وزیرخارجہ نے حملے میں پاکستان کے ملوث ہونےکا بھارتی موقف ماننے سے انکار کردیا۔
حملہ کرنے والے غائب ہوچکے ہیں اوراب بدلا کس سے لیا جائے ، سابق چیف جسٹس
پیپلز پارٹی کشمیر کے معاملے میں رائے شماری کی حامی ہے ،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا انٹرویو
مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پریورپی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی ذیلی کمیٹی کا بھارتی افواج کی جانب سے کشمیروں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر مباحثہ کیا گیا
بھارت کی متعدد یونیورسٹیوں سے اب تک درجن سے زائد طلبا و طالبات کو بے دخل کیا جا چکا ہے
سلمان خان نے سدھو کی علیحدگی کا فیصلہ کردیا بلکہ عاطف اسلم کا گانا بھی فلم سے نکال دیا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ انتہاپسندوں کی مخالفت مول لینے کا مطلب کیا ہے؟
انتونیو گوٹیریس نے پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں۔














