ایک ماہ کے دوران قابض افواج نے ریاستی طاقت کا اندھا دھند استعمال کرتے ہوئے 130 افراد کو شدید زخمی کیا۔
اطمینان بخش شکست کے بعد بھی اگر بھارتی ٹیم پر میچ فکسنگ کا شک نہ کیا جائے تو پھر کیا جائے؟
کوہلی الیون انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 338 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 306 رنز بنا سکی
امید ہے آج پاکستانی شائقین کرکٹ ہمیں سپورٹ کریں گے
وزیراعظم بھارتی جیلوں میں قید تمام پاکستانیوں کو وطن واپس لانا چاہتے ہیں اور اس کے بدلے ہمسایہ ملک کے قیدی رہا کیے جائیں گے
انگلینڈ کی کٹ کا رنگ بھی نیلا ہے اس لئے بھارت کی ’’اوے کٹ‘‘ بنائی گئی جس میں نیلے اور نارنجی رنگ کا استعال کیا گیا ہے
بھارت جان بوجھ کر بنگلہ دیش اور سری لنکا کے خلاف میچ ہار جائے گا تاکہ سرفراز الیون عالمی کپ 2019 کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل نہ کر سکے
سیلفی لینے کے شوق میں سب سے زیادہ بھارت کے باشندے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ اس فہرست میں دوسرا نمبر روس کا ہے، تیسرے نمبر پر امریکہ اور چوتھے پر پاکستان ہے۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چھاپہ مار کارروائی کے نتیجے میں پوٹھو ہار گڈز کمپنی، رمضان گودام اور سلیم گودام کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔
ایئر لائن کی جانب سے اسی ضمن میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پربھی ایک پیغام شیئر کیا گیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پہلے ہی امریکی اشیا پر بہت زیادہ ’ٹیرف‘ عائد ہے چہ جائیکہ اس میں اب مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔
بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ سیاسی رہنما کو چار حملہ آوروں نے دس گولیاں ماریں۔
قومی ٹیم کے سب سے کامیاب بلے باز بابر اعظم ہیں جنہوں نے پانچ میچز میں 47 کی اوسط سے 232 رنز اسکور کئے
یہ سوال نہایت اہمیت کا حامل ہے کہ اگر وہ چور تھا تو اس سے ہندوآنہ نعرے لگوانے میں کیا ’حکمت‘ پوشیدہ تھی؟
پاکستان کی طرف سے بار بار امن اور مذاکرات کی اپیل ہوتی ہے لیکن بھارت رد کردیتا ہے، عامر ضیاء۔














