بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے سیلفی لینے والے 11 افراد ہلاکJuly 12, 2021ویب ڈیسک0 متاثرہ افراد عامر قلعے کے واچ ٹاور کی چھت پر بارش میں سیلفیاں لے رہے تھے کہ اچانک آسمانی بجلی کڑکی