‘بھارت نے 2017 میں 1970 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔‘
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی افواج نے ایل او سی کے نکیال اور جندروٹ سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک معصوم شہری 40 سالہ فاطمہ بی بی شہید ہوئیں اوربھارتی افواج کی فائرنگ سےکئی معصوم شہری زخمی بھی ہوئے۔
دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ بھی تھمایا۔
بھارت کی طرف سے دو ہزار سترہ سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں تیزی آئی ہے۔
جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنانا انسانی عظمت، بین الاقوامی انسانی حقوق و قوانین کی خلاف ورزی ہے
پاکستان کی جانب سے بھارت کو کسی بھی مس ایڈوانچر کی صورت میں سخت وارننگ دے دی گئی ہے،ترجمان
راولپنڈی: کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا اور…
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے لائن آف کنٹرول ( ایل او سی ) پر بھارتی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ…
اسلام آباد: پاکستانی دفترخارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کیا گیا ہے، طلبی لائن آف…
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی فوج کی پاکستانی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی…
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے گلگت بلتستان آرڈر (جی بی آرڈر) پربھارتی…







