تقریب میں اسلام، بدھ مت، جین، پارسی، سکھ، ویدک وغیرہ جیسے مذاہب کے مذہبی رہنماؤں نے دعائیں کیں
تقریب میں اسلام، بدھ مت، جین، پارسی، سکھ، ویدک وغیرہ جیسے مذاہب کے مذہبی رہنماؤں نے دعائیں کیں
مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ جی کشن ریڈی نے یہ بھی کہا کہ 5 اگست سے پتھراؤ کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے ۔
بندوق اور فوج سے مسئلہ کشمیرحل نہیں ہو گا بلکہ مذاکرات سے حل ہوگا۔