بھارت: نوجوت سنگھ سدھو نے وزارت سے استعفیٰ دیدیاJuly 14, 2019ویب ڈیسک0 نوجوت سنگھ سدھو نے کابینہ سے اپنے استعفیٰ کی وجہ بیان نہیں کی تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق ان کے وزیراعلیٰ پنجاب سے اختلافات تھے