بھارتی مصنفہ نے کہا کہ وبا کی آڑ میں بھارتی حکومت نوجوان طلبہ کو گرفتار کرنے میں لگی ہوئی ہے۔
مودی سرکار کی آنکھوں سے جب جیت کے جشن کی دھند اترے گی تو ان کے سامنے اصل مشکلات آئیں گی۔
بھارتی مصنفہ کی طرف سے سامنے لائے گئے تاریخی مواد میں بھارت کے سابق وزیراعظم جواہر لال نہرو متعدد بار کشمیر کے مسئلے کو عوامی ریفرنڈم کے ذریعے حل کرنے کا اعادہ کرتے نظر آتے ہیں۔
بھارت کے سابق افسروں نے بھارتیوں کو بڑھکیں مارنے سے منع کر دیا۔



