پاکستان کی سمندری حدود سے 34 بھارتی ماہی گیر گرفتارMay 7, 2019سید سبط حسان رضوی0 پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ماہی گیروں کی چھ کشتیاں بھی قبضے میں لے لی ہیں۔