قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 5 کشمیری نوجوان شہیدJune 7, 2020ویب ڈیسک0 مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوجی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 5 نوجوانوں کو فائرنگ کر کےشہید کردیا۔