‘پی بی اے نے کمپنی کے اصولوں ضوابط کی خلاف ورزی جو انفرادی یا اداروں کے لیے خطرناک ہوسکتے ہیں۔‘
میزبان عامر ضیا نے کہا کہ ہندو انتہا پسند صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ پورے خطے میں کھیل کے نئے اصول وضح کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
27 ستمبر بروز جمعہ کو ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستانی قوم دنیا میں امن و آشتی کی علمبردار ہے،کل آنے والی نسلوں کو پائیدار امن دینے کی خاطر آج ہمیں اسکولوں پر زیادہ سے زیادہ سرمایہ لگانا ہوگا۔
سابق سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے کہا کہ ہمیں اس وقت ایسی لیڈر شپ کی ضرورت ہے جو خطے کی ساری صورتحال کو بھانپ سکے۔
جنرل (ر) غلام مصطفیٰ نے کہا کہ یہ جنگ مفادات کی ہے اور جن کی مفادات بھارت کے ساتھ ہیں وہ کبھی پاکستان کے ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے۔
شہید ہونے والے سپاہی غلام رسول کا تعلق بہاولنگر سے تھا۔
مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفر الحق کی زیر صدارت حزب اختلاف کی جاعتوں کا اجلاس ہوا۔
ہم نیوز نے لائن آف کنٹرول پر تباہ شدہ گھروں اور اسکولوں کا آنکھوں دیکھا حال اپنے ناظرین تک پہنچایا۔
بھارتی آرمی کے ایک آفیسر سمیت 6 بھارتی فوجی جہنم واصل ہوئے۔
لاہور: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کی…
بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 75 سالہ لال محمد اور 61 سالہ حسن دین شہید ہو گئے۔
مظاہرین نے اقوام متحدہ سے پاس کردہ قراردادوں پر عملدر آمد اور عالمی برادری سے بھارتی جارحیت کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
بھارتی واٹس اپ گروپس میں انتخابات سے متعلقہ مواد روک کر مسلم مخالف پروپیگنڈا شروع کر دیا گیا ہے۔
وزیر اعظم نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی جارحیت کی مذمت کی۔














