مہیش بگھیل کے انتقال کرجانے کی خبر سن کر پارٹی کارکنان کے ساتھ ساتھ پارٹی رہنما بھی جمع ہوگئے تھے۔
سوشل میڈیا پر بھارتی صارفین لال ناتھ کی گرفتاری اور معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
بی جے پی کا اگلا شکار بالی وڈ کے دو بڑے خان ہوں گے، بھارتی اداکار
اسدالدین اویسی نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
بھارتی غیرقانونی محاصرے کے دوران خواتین سمیت 15 ہزار بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتارکیا گیا۔
ترجمان ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ متنازع شہریت قانون مذہب کی بنیاد پر تعصب پر مبنی ہے۔
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ ادتیا ناتھ یوگی نے آگرہ کا نام تبدیل کرنے کے لیے ماہرین سے رائے طلب کرلی
‘ہندوستانی مسلمانوں کو جرمنی میں یہودیوں کی طرح چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا۔’
بھارتی اخبار ’’دکن کرانیکل ‘‘نے کشمیر کی صورت حال کو مستقبل کے لئے خطرناک قرار دے دیا،
بی جے پی کی لیڈری زین العابدین کی شادی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ اور اس کی خوشیوں کی دشمن بن گئی ہے۔
سابق وزیراعظم اٹل بہاری باجپائی کی کابینہ کا وہ بطور وزیر قانون حصہ رہے
بھارت کے شہریوں اور کمپنیوں کا کالا دھن سوئزر لینڈ سمیت دیگر ممالک سے لانے کا خواب بی جے پی نے دکھایا تھا
رکن اسمبلی راجیش مشرا کی بیٹی ساکشی مشرا نے کہا ہے کہ اسے اور اس کے خاوند کو اپنے والد اور بھائی کے علاوہ ان کے بھیجے ہوئے لوگوں سے جان کا شدید خطرہ لاحق ہے۔
مالی مدد و تعاون حاصل کرنے والی جماعت اور اس کے رہنماؤں کے لیے ممکن نہیں ہے کہ وہ اپنے عوام کے مفادات کا تحفظ کرسکیں۔
سنیتا سنگھ نے انتہا پسند ہندوؤں کو ترغیب دی تھی کہ وہ 10 افراد پر مشتمل گروہ بنا کر سرعام مسلمان خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائیں۔














