بھارت آزاد کشمیر پر حملہ کرکے پاکستان کے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے،صدر آزاد کشمیرSeptember 17, 2019محمد ظریف0 سردار مسعود خان نے کہا کہ ہم کشمیر کے معاملے پر ہر حد سے آگے جائیں گے ۔ پاکستان سے کشمیر کے حوالے سے واضح پیغام گیا ہے۔