سندھ: اسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غلفت کے باعث کھلے آسمان تلے بچے کا جنمDecember 17, 2019ویب ڈیسک0 بچے کو جنم دینے والی منور خاتون کے اہل خانہ نے اسپتال انتظامیہ اور لیڈی ڈاکٹر کی عدم دستیابی کے خلاف شدید احتجاج کیا اور کارروائی کا مطالبہ کیا۔