ملتان میں ڈائیریا کی وبا پھیلنے کا خدشہApril 29, 2019وجیہہ الحسن0 ڈاکٹرزنے مشورہ دیاہے کہ شہری پانی ابال کرپیئیں اورباہر کی چیز کم کھائیں۔ڈاکٹرزنے شہریوں کوگرمی سے بچنے کامشورہ بھی دیاہے۔