ابرار الحق کی آواز میں لاہور قلندرز کا ترانہ جاریFebruary 20, 2021ویب ڈیسک0 لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے لیے معروف گلوکار ابرار الحق کی آواز میں اپنا ترانہ ’بول قلندرز‘ جاری کردیا ہے۔