16 سالہ گیند باز ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر ترین گیند باز بن گئے، مہمان ٹیم کو مزید 86 رنز کا خسارہ باقی
پاکستان کو ابتدا میں ہی نقصان اٹھانا پڑا جب عابد علی بغیر کوئی رنز بنائے آﺅٹ ہو گئے۔
شاہین شاہ آفریدی نے چار بنگلہ دیشی بلے بازوں کو پویلین لوٹایا، عباس کی دو وکٹیں
پاکستان کا نیا باولنگ اٹیک زبردست ہے،امید ہے یہ اٹیک ہمیں ٹیسٹ میچ جتائےگا۔
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم آج ہوٹل میں آرام کرے گی جبکہ کل پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔
جو سیکیورٹی انتظامات پاکستان نے فراہم کئے اس سے زیادہ پیش کرنا واقعی ناممکن ہے۔ صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
میرے پاس پاکستان کو میچ جتوانے کا سنہری موقع تھا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں نے اچھی کارکردگی دیکھائی۔ محمد حفیظ
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی
بنگلہ دیش ٹیم جمعرات کو 3 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کرے گی۔
بنگلہ دیش کے تمام کھلاڑی لیگ کھیلتے آ رہے ہیں، اچھا مقابلہ ہو گا، ہیڈ کوچ کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
حکومت نے مشرق وسطیٰ کی خراب صورت حال کے باعث پاکستان جا کر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کی اجازت نہیں دی، بی سی بی چیف
بی سی بی سیریز سے متعلق کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ سے بات کر رہا ہے، حکومتی اجازت بھی درکار ہے، ذرائع
وزارت ہیلتھ سروسز کی جانب سے 600 کے قریب ادویات کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔
امدادی کارروائیوں میں شریک کارکنوں کے مطابق حادثے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
ساحلی علاقوں میں آنے والے طوفان ’بلبل‘ کے باعث 20 افراد ہلاک جبکہ 20 لاکھ افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔














