سوری یار! پہلے گرایا پھر گلے لگایاNovember 20, 2021ویب ڈیسک0 دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیشی بیٹر کو رن آؤٹ کرنے کی کوشش میں گیند مارنے پر فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے معذرت کر لی۔