افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 143 رنز بنائے ، بنگلہ دیش نے ہدف 4 وکٹوں پر پورا کر لیا
بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 رنز سے ہرا دیا۔
دونوں ٹیموں کے مابین میچ ڈھاکہ کے شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان وقت کے مطابق شام پانچ شروع ہو گا۔
ملک کو حقیقی طور پر عوام کی نمائندگی کرنے والا پارلیمان ملے گا ، محمد یونس
انسانی تصویر کے بجائے قدرتی مناظر اور تاریخی مقامات والے نوٹ پرنٹ کر دیئے گئے
بنگلہ دیشی عدالت نے سابق وزیر داخلہ اور آئی جی پولیس کو شریک مجرم قرار دیدیا
بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیئے گئے 203 رنز ہدف کے تعاقب میں 164 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔
ایئرپورٹ پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداران نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا
مارچ 2024 تک کل قرضہ 1,697,415 کروڑ ٹکے تھا، جو ملک جی ڈی پی کے 33.78 فیصد کے برابر ہے
مقامی عدالتوں میں حسینہ واجد کے خلاف قتل اور اغوا کے مقدمات درج
ناہید اسلام سرکاری ملازمتوں میں کوٹے کے خلاف طلبا تحریک کے کوآرڈینیٹر تھے
بنگلادیشی طلباء رہنماؤں کی جانب انہیں عبوری حکومت کا سربراہ بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے
محکمہ موسمیات کی شدید گرمی کی وارننگ کے باوجود محکمہ تعلیم نے تعلیمی ادارے پیر سے کھولنے کا اعلان
13 فائر فائٹنگ یونٹس کی 2 گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔
قومی کرکٹر باریسل کی پلینگ الیون کا حصہ ہیں جس کے کپتان تمیم اقبال ہیں














