کراچی: اغواکاروں نے معصوم بچے کی آنکھ میں ایلفی ڈال دی، مقدمہ درجJanuary 6, 2020ویب ڈیسک0 بچے کو اغوا کرنے والے اس کی آنکھ میں ایلفی ڈال کر بنگالی پاڑے میں سڑک پہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔