شہباز شریف خاندان کے 150بنک اکاؤنٹس منجمد کردئے گئےJuly 19, 2019شیراز حسنات0 ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ منجمد کیے جانے والے اکاؤنٹس میں شہبازشریف سمیت انکے بیٹے حمزہ اورسلمان شہباز کے اکاونٹس شامل ہیں