پاکستان میں6ماہ بعد تعلیمی ادارے کھل گئےSeptember 15, 2020ویب ڈیسک0 ہر بچے کی حفاظت یقینی بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ہماری ترجیح ہے کہ ہر بچہ محفوظ طریقے سے اسکول جائے، وزیراعظم