پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کی سعودی بندرگاہ آمدJuly 6, 2019طارق ملک0 ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جدّہ بندرگاہ آمد پر رائل سعودی نیول فورسز کے نمائندگان نے پاک بحریہ کے جہاز کا پر تپاک استقبال کیا۔