جماعت اسلامی کی جانب سے تجویز کردہ بل کو پیپلز پارٹی بلڈوز کر دے گی، بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو کا ردعمل
چیئرمین قائمہ کمیٹی نے بل کو منظور کر کے قومی اسمبلی میں بھیج دیا۔
سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی جانب سے پیش کردہ بل میں کہا گیا ہے کہ کسی دوسرے علاقے میں ووٹ کا اندراج کرکے سینیٹ کا الیکشن لرنے پر پابندی عائد کی جائے۔
اگر مغربی ممالک تیل اور بینکنگ کے حوالے سے پابندیوں میں رعایت نہیں دیں گے تو ایران یورینیم کی افزودگی بھی شروع کر دے گا۔
مسودہ قانون کے تحت سینیٹ اراکین کا چناوَ خفیہ کے بجائے کھلی رائے شماری سے ہوگا۔
اپوزیشن کی جانب سے پیش کردہ بل کی سخت مخالفت کی گئی۔
بلوں کوآج ہی ایوان سے پاس ہونے دیا جائے، قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم
سینیٹر جاوید عباسی نے تعلیمی اداروں میں ہراسگی کے خلاف تخفظ فراہم کرنے کا بل2020 ایوان میں پیش کردیا۔
دوران حراست موت یا جنسی زیادتی پر قانون کے مطابق سزا اور 30 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا، بل کا متن
مائیکل فلور کو 4 مارچ کو کورونا کی وجہ سے شمال مشرقی شہر کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
روس کی جانب سے امریکہ کو بھجوائے گئے امدادی سامان میں وینٹی لیٹرز اور دیگر اشیا شامل ہیں۔
صارفین بلوں کی ادائیگی بنا کسی سرچارج یا جرمانے کے کرنے کے مجاز ہوں گے، آئیسکو
چیئرمین پاکستان علما کونسل نے خط میں کہا ہے کہ ریلیف کے کاموں میں مدارس کے طلبا، اساتذہ، علما، مشائخ، موذن اورخطباء کو بھی شامل کیا جائے
امریکہ میں تیل کی قیمتیں گرنے سے اسٹاک مارکیٹ بھی بیٹھ گئی ہے۔
بل کے قانون بننے سے متوفی کے ورثا کو درخواست جمع ہونے کے 15 دن کے اندر وراثتی سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے جائیں گے۔












