زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔
سوئی سددرن نےگیس قیمت میں 324 روپے فی ایم ایم بی ٹی یواضافہ مانگ لیا
نمونوں میں پائے جانے والے پولیو وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے۔
رواں سال پاکستان میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔
گوادر میں بارشوں سے 50 سے زائد گھر مکمل تباہ، 90 سے زائد مکانات کو جزوی نقصان پہنچا
موسلادھار بارش نے گوادر میں سیلابی صورتحال پیدا کر دی جس سے کئی علاقے زیرآب آگئے، چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی نشت پر پیپلز پارٹی کا نمائندہ بیٹھے گا۔
صوبے کے عوام کی نمائندگی کے لیے مشترکہ جدوجہد کریں گے، نومنتخب آزاد اراکین
بلوچستان کے قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔
وہ کراچی سے بلوچستان کے علاقے خانوزئی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے آئے تھے
شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر سروس معطلی کا فیصلہ کیاگیا،جان اچکزئی
کوئٹہ میں خاتون خودکش حملہ آور کی موجودگی کا تھریٹ الرٹ ہے‘جان اچکزئی














