مذکورہ اسپتال کسی بھی آفت کی صورت میں مددگار ثابت ہوگا جب کہ تفتان بارڈر پربھی 5ہزار کمرے بنائے جائیں گے، چیف سیکرٹری بلوچستان
صوبے میں مزید چار کیسز منظر عام پر آگئے ہیں جس کے بعد ان کی مجموعی تعداد 108 ہوگئی
ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو آئسولیش رومز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ میں لوکل بسوں اور کوچز کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے، صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ بین الاضلاعی نقل وحرکت پر بھی 2 روز بعد پابندی عائد ہوگی
مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین اسمبلی اپنی ایک ماہ کی تنخواہ فنڈ میں دیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
ڈبلیو ایچ او کی جانب سے عالمی وبا قرار دیئے جانے کے بعد دنیا کے تمام ممالک کورونا وائرس کیخلاف حفاظی اقدامات کر رہے ہیں۔
بلوچستان کے کوآرڈینیٹر ایمر جنسی آپریشن سینٹر راشدرزاق کےمطابق بلوچستان کے20 اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 12لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے
کوئلے کے باریک زرات منہ اور نتھنوں سے گزر کر محنت کش کے اندر بھی ایک قسم کی کان بنا لیتے ہیں
دھماکے میں قبائلی سربراہ زخمی ہوگئے جبکہ لیویز اور دیگر سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
پولیو پروگرام سے وابستہ صف اول کے کارکنان موسم کی شدت کی پروا کیے بغیر دور دراز کے علاقوں میں جاکر قوم کے بچوں کو اس موذی مرض سے بچانے کیلئے پولیو کے قطرے پلاتے ہیں
آج 397 پاکستانی آئے ہیں جن میں 287 زائرین ہیں اور110 مقامی تاجر ہیں۔
سات ماہ کے دوران سات لاکھ سے زائد گندم کی بوریاں وصول کی گئیں جن میں سے دس ہزار بوریوں کا غبن ہوا۔
منصوبے کو مختصر مدت میں 2 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔
کل سے علاقے کے تمام تعلیمی ادارے 6 مارچ تک بند رہیں گے جو بعد ازاں 7 مارچ کو دوبارہ کھولے جائیں گے۔
پاک ایران اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں بھی بارش اور ژالہ باری














